کا ما ریڈ ی 20 جنوری ( اعتماد نیو ز) چیف منسٹر کے چند ر شیکھر ر او کے 22 جنوری کو دو رہ کے پیش نظر گو ر نمنٹ وہپ گمپا گو وردھن اور ضلع کلکٹر رو نالڈ رو ز نے کل را ت انتظا ما ت کا
جا ئزہ لیا۔ چیف منسٹر کے دو رہ کے موقع پر عہدیداروں کے اجلا س کے لئے کا ما ریڈی کے فا رمی را ملو فنکشن ہا ل میں انتظا ما ت کئے جا رہے ہیں ۔ علا وہ ازیں چیف منسٹر کے دو رہ کے پیش نظر ضلع کلکٹر نے ا نتظا ما ت کا عہد یداروں سے جا ئز ہ لیا ۔